ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔

Link copied!
ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔

سعودیہ کے اتحادیوں نے ابرہہ کی نسل پر آسمان سے آگ برساکر ابابیلوں کے لشکر کی یاد تازہ کردی۔
امریکہ کاسعودی عرب سے 70 کی دہائی کا دفاعی معاہدہ دوبارہ ایکٹو کرنے کا اعلان؟
اسی لیے کہاجاتا ہے کہ اتحاد واتفاق میں برکت ہے جس کا تازہ ثبوت دنیانے دیکھ لیا۔
چند ہفتے قبل جب حوثیوں نے باب المندب پر قبضہ کرنے کے بعد عرب پر حملے شروع کیے تو شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ سے مدد مانگی، لیکن امریکہ نے صاف انکار کر دیا کہ ہم حوثیوں سے نہیں لڑ سکتے حوثیوں سے امریکہ نے معاملات طے کیے کہ امریکہ اور اسرائیل کے جہازوں کو کچھ نہیں کہاجائے گا سعودیہ کے خلاف جو مرضی کرو د دہایوں کی اتحادی سعودیہ سے امریکہ نے نظریں پھیرلیں۔ حوثی جو اسرائیل کی جانی دشمن تھے انہوں نے سعودیہ کے خلاف اپنے سرپرست ایران کے کہنے پر دوستی کا ہاتھ بڑھادیا۔
ساری دنیا دیکھ رہی تھی کہ اب حوثی سعودی معیشت کو ڈبو دیں گے، لیکن جب اللہ کسی کو بچانا چاہے تو کس میں ہمت ہے جو اسے نقصان پہنچائے۔!
امریکہ کے انکار کے فوراً بعد “مکہ معاہدہ” ایکٹو ہوگیا پہلے پاکستان نے ایران کو سمجھایا کہ سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے، آپ حوثیوں کو روکیں، مگر ایران نے اسرائیل کی ایماء پرکردار ادا کرنے سے صرف انکار ہی نہیں کیا سعودیہ کے خلاف اسرائیل اور بھارت کی مددسے جدید اسلحہ پہنچایا۔
پھر دنیا نے دیکھا کہ کیسے سعودی اتحاد نے اللہ کی مدد سے حوثی چوہوں کو اُن کے پہاڑی بِلوں سے ایک منظم حکمت عملی سے نکالا میدانوں کے طرف جب سارے چوہے بلوں سے نکل اپنی طاقت کی غرور میں تو سعودی اتحادی فوج نے آسمان سے ابابیلوں کی مانند آگ برساکر انہیں بھسم کردیا اور ایران اور اسرائیل امریکہ کی کو نیست و نابود کردیا اتحاد کی طاقت اور اللہ کی نصرت سے باب المندب پر قبضہ واپس لے لیا۔ یہ دراصل پاکستان اور ترکی کی مشترکہ عسکری حکمتِ عملی تھی جس سے ایک دن میں ایسا وار کیاگیا امریکہ اسرائیل سمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی یہ پاکستان کا حوثی سندور کا جواب تھا۔
وہی حوثی جن سے امریکہ اسرائیل جیسے ممالک لڑنے سے ڈررہے تھے سعودی اتحاد نے انہیں دوڑا دوڑا کر مارا۔
ایک طرف اس محاذ پر اللہ کی نصرت سے کامیابی اور دشمنوں کے منہ پر بھرپور طمانچہ اور دوسری طرف معاہدے میں شامل پاکستان اور ترکی نے اعلان کیا کہ معاہدے کے مطابق فوری طور پر فوری طور سعودی عرب میں فوجی تعینات کیے جائیں گے۔ اس اعلان کے بعد ایران میں ماتم برپا ہوگیا، جب کہ دوسری جانب عرب ممالک کے لیے بھی یہ پیغام تھا کہ دفاعی تعاون محض کاغذی بات نہیں۔
اس اعلان کے ساتھ ہی امریکہ کا بیان بھی آیا کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ 70 کی دہائی کا تاریخی دفاعی معاہدہ دوبارہ فعال کریں گے، جس کے تحت سعودی عرب کا دفاع امریکہ کی ذمہ داری ہوگا۔
یہ وہی امریکہ ہے جو کل تک سعودیہ کو حوثیوں کے خلاف مدد دینے سے انکاری تھا بلکہ حوثیوں کہ کہہ رہاتھا ہم تمہیں کچھ نہیں کہیں گے تم سعودیہ کے خلاف جو مرضی سلوک کرو اب حوثیوں کو مار پڑی تو اسے سعودیہ سے کیا ہوا معاہدہ یاد آگیا۔
• آسمان سے آگ کی بارش برسنے کے بعد حوثیوں کو پاکستان یاد آگیا ہے ایک حوثی رہنماء ڈاکٹر عبدالواحد ابو راس نے ایک انٹرویو میں پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے۔ حوثی حکام نے پاکستانی صحافی جاوید چودھری کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان پر زور دیا کہ وہ جیسے پہلے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں کردار ادا کرتا رہا ہے، ویسے ہی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان بھی صلح اور مذاکرات کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ یہ اپیل اس وقت سامنے آئی ہے جب سعودی اتحادیوں نے حوثیوں کا بڑا نقصان کیا ہے اور یمن کی فوج نے کئی علاقوں پر دوبارا کنٹرول سنبھال لیاہے۔
• حوثی اپنے بلوں میں واپس بھاگتے ہوئے میدان چھوڑ کر سعودیہ پر میزائل پھینک رہے ہیں یہ سلسلہ میں انشاء اللہ جلد انجام کو پہنچ جائے گا۔یمن ایک غیور مسلم سلطنت ہے اس پر ابرہہ نسل اور کوفی کردار عناصر کی کئی عشروں سے قبضہ کے لیے کوشش جاری ہے شام کی طرح یمن سے بھی یہ ناپاک ارادوں کے کردار کیفر کردار تک پہنچ جائیں گے۔
• یاد رکھیں، یہ سب تبدیلیاں معاہدہ مکہ کی عسکری طاقت اور شراکت داروں کی کامیابی کی بدولت سامنے آ رہی ہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں ہر طرف معاہدے کی ہی دھوم ہے۔
•
اللہ مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *