بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا واشک میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا فخر زمان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ’انتظار کریں، ہم ایران کے ساتھ کیا کرتے ہیں‘، امریکی صدر ٹرمپ کی تہران کو فوجی کارروائی کی نئی دھمکی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف ریاست مخالف مواد کا مقدمہ؛ اقرارالحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم چیلنج ’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا واشک میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا فخر زمان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ’انتظار کریں، ہم ایران کے ساتھ کیا کرتے ہیں‘، امریکی صدر ٹرمپ کی تہران کو فوجی کارروائی کی نئی دھمکی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف ریاست مخالف مواد کا مقدمہ؛ اقرارالحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم چیلنج ’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف

Link copied!

پشاور:

پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔

خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی قیادت نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کرتے ہوئے 23 سرکاری گاڑیاں ناجائز طور پر اپنے پاس دبا رکھی تھیں۔

پی ٹی آئی ایم این اے سہیل سلطان کے پاس ٹویوٹا یارس جبکہ ایم پی اے شرافت اور ایم پی اے ملک شفیع اللہ خان کے پاس سرکاری ٹویوٹا ریوو زیر استعمال تھی۔ پی ٹی آئی ایم پی اے اعظم خان، عبیدالرحمان اور ایم این اے محبوب شاہ کے پاس بھی سرکاری ٹویوٹا ریوو گاڑیاں زیرِ قبضہ رکھنے کے ثبوت سامنے آئے۔

اسی طرح، پی ٹی آئی ایم پی اے لیاقت خان سرکاری ٹویوٹا کرولا جبکہ ایم پی اے عبدالمنعم اور چیئرمین زکوٰۃ شانگلہ زیداللہ کے زیرِ استعمال سرکاری ٹویوٹا ریوو تھی۔ پی ٹی آئی ایم پی اے فخر جہاں کے زیرِ استعمال سرکاری ٹویوٹا گرینڈی، ایم پی اے عبدالکبیر کے پاس ٹویوٹا ریوو جبکہ ریاض خان کے زیرِ استعمال سرکاری ہونڈا سِوک تھی۔

پی ٹی آئی ایم پی اے انور خان اور یامین خان کے زیرِ استعمال سرکاری ٹویوٹا ریوو جبکہ ایم پی اے فضل حکیم کے پاس سرکاری ٹویوٹا فارچیونر رکھنے کا انکشاف سامنے آگیا۔

پشاور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹر اسرار مہمند کے پاس ٹویوٹا فارچیونر اور ٹویوٹا ویگو رکھنے کے ثبوت سامنے آئے ہیں جبکہ کوہاٹ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے داؤد اور ایم پی اے شاہ تراب نے سرکاری ٹویوٹا جی ایل آئی گاڑی اپنے قبضے میں لے رکھی تھی۔

مردان ڈویژن کے پی ٹی آئی ایم پی اے زرشاد کے زیرِاستعمال تین سرکاری گاڑیاں (ٹویوٹا کرولا، ٹویوٹا ویگو اور سزوکی کلٹس) جبکہ تحصیل چیئرمین صوابی کے پاس ٹویوٹا یارس موجود تھی۔

واضح رہے کہ یہ خبر پی ٹی آئی قیادت کی سرکاری وسائل پر عیش وعشرت اور شاہ خرچیوں کی داستان کی شروعات ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *