بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا واشک میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا فخر زمان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ’انتظار کریں، ہم ایران کے ساتھ کیا کرتے ہیں‘، امریکی صدر ٹرمپ کی تہران کو فوجی کارروائی کی نئی دھمکی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف ریاست مخالف مواد کا مقدمہ؛ اقرارالحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم چیلنج ’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کا واشک میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کا ریکارڈ توڑ دیا فخر زمان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ’انتظار کریں، ہم ایران کے ساتھ کیا کرتے ہیں‘، امریکی صدر ٹرمپ کی تہران کو فوجی کارروائی کی نئی دھمکی خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ اور ذاتی استعمال کا انکشاف ریاست مخالف مواد کا مقدمہ؛ اقرارالحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم چیلنج ’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت

’آرڈر کا انتظار کریں‘، بشری بی بی کی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل

Link copied!
190ملین پاؤنڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیلیں سننے کا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت میں بشری بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی، بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیے، سلمان اکرم راجہ بھی کمرہ عدالت میں سلمان صفدر کیساتھ موجود تھے۔

سلمان صفدر نے کہا کہ خاتون کے لیے عدالتوں نے ہمیشہ نرم گوشہ رکھا ہے، نیب کا کبڈیکٹ 13 ماہ میں قابل اعتراض رہا، نیب نے کئی سماعتوں پر التواء لیا، نیب نے سزا معطلی کی درخواست پر بھی اعتراض کیا، سزا کے بعد اب بشری بی کی ضمانت کا قانونی جواز بن چکا ہے، بشری بی بی خاتون ہونے پر سزا معطلی مانگی، کیس میں سارا فوکس بانی کے اپیل پر رہا۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ میرٹ پر اس موقع پر نہ جائے، عدالت کے سامنے سزا معطلی کا کیس ہے۔

سلمان صفدر نے مؤقف اپنایا کہ خاتون کے لیے عدالتوں نے ہمیشہ نرم گوشہ رکھا ہے، نیب کا کبڈیکٹ 13 ماہ میں قابل اعتراض رہا، نیب نے کئی سماعتوں پر التواء لیا، نیب نے سزا معطلی کی درخواست پر بھی اعتراض کیا، سزا کے بعد اب بشری بی کی ضمانت کا قانونی جواز بن چکا ہے، بشری بی بی خاتون ہونے پر سزا معطلی مانگی، کیس میں سارا فوکس بانی کے اپیل پر رہا۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ میرٹ پر اس موقع پر نہ جائے، عدالت کے سامنے سزا معطلی کا کیس ہے، جسٹس باقی نجفی نے کہا کہ مرکزی اپیل سماعت کیلئے کتنی بار لگی ہے۔

عدالت نے بشری بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل کر لی، چیف جسٹس امین الدین نے کہا کہ آرڈر کا انتظار کریں جب کہ عدالت نے سلمان صفدر کو تحریری دلائل پوائنٹس جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *