واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا ایرانی دعویٰ نیتن یاہو کا ٹرمپ کے ساتھ مل کر ایران کا خطرہ ختم کرنے کا اعلان سنچری کے بعد منفرد جشن میں کس کیلیے پیغام پوشیدہ تھا؟ سلمان علی آغا نے بتا دیا سہ ملکی سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دیدی گورنرراج، ایمرجنسی کی اصل وجہ معدنی ذخائر پر قبضہ کرنا ہے، جمعیت علمائے اسلام صدر زرداری کے دستخط کے بغیر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ممکن نہیں تھا، بلاول وفاقی آئینی عدالت: جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک میجر شہید واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا ایرانی دعویٰ نیتن یاہو کا ٹرمپ کے ساتھ مل کر ایران کا خطرہ ختم کرنے کا اعلان سنچری کے بعد منفرد جشن میں کس کیلیے پیغام پوشیدہ تھا؟ سلمان علی آغا نے بتا دیا سہ ملکی سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دیدی گورنرراج، ایمرجنسی کی اصل وجہ معدنی ذخائر پر قبضہ کرنا ہے، جمعیت علمائے اسلام صدر زرداری کے دستخط کے بغیر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ ممکن نہیں تھا، بلاول وفاقی آئینی عدالت: جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا قلات اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا ایک میجر شہید

واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

Link copied!
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے دو نئے شاندار فیچرز متعارف کرا دیے

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’گیسٹ کالنگ‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے اب ایسے افراد کو بھی کال میں شامل ہونے کی دعوت دی جا سکے گی جن کا واٹس ایپ اکاؤنٹ موجود نہیں۔

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین دعوت کا لنک بنا کر کسی بھی شخص کے ساتھ شیئر کر سکیں گے، جبکہ کال کے دورانیے پر بھی کوئی پابندی نہیں ہوگی اور گفتگو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے ذریعے محفوظ رہے گی۔

نئے فیچر میں کال میں شامل ہونے والے مہمان کو ابتدا میں ویٹنگ رُوم میں رکھا جائے گا اور وہ میزبان کی اجازت کے بعد ہی کال کا حصہ بن سکے گا۔ میزبان کو کسی بھی وقت مہمان کو کال سے نکالنے کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔

واٹس ایپ کے مطابق مہمان کال میں شریک دیگر افراد کے فون نمبر نہیں دیکھ سکیں گے، نہ انہیں پیغامات بھیج سکیں گے اور نہ ہی براہِ راست کال کر سکیں گے۔ تاہم، وہ اپنی اسکرین شیئر کرنے، ردِعمل دینے اور گفتگو کے دوران بات کرنے کے لیے ہاتھ اٹھانے جیسی سہولیات استعمال کر سکیں گے۔

یہ فیچر واٹس ایپ کے ’کالز‘ سیکشن میں دستیاب ہوگا، جہاں سے صارفین کال کا دعوتی لنک تیار کرکے متعلقہ افراد کو بھیج سکیں گے۔

کمپنی رواں سال کے آخر میں گوگل کیلنڈر اور آؤٹ لک کیلنڈر کے ساتھ بھی اس فیچر کو منسلک کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کے بعد صارفین اپنے کیلنڈرز سے براہِ راست واٹس ایپ کال کے لنکس بنا سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *