پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کیلیے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم حوثی ۔ابرہہ کے بدمست ہاتھی اور ابابیل ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا ہم جنگ پسند نہیں، لیکن ہر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک اعلان امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ، جدید سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ پشاور اسکول سانحہ: 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج پی ٹی آئی حکومت کا رہنماؤں کے مفاد کے لیے اسکولز سے متعلق قانون میں ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف وزیراعلیٰ سندھ کی میئر شنگھائی سے ملاقات، کراچی کو سسٹر سٹی بنانے کی تجویز پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کیلیے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم حوثی ۔ابرہہ کے بدمست ہاتھی اور ابابیل ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا ہم جنگ پسند نہیں، لیکن ہر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک اعلان امریکی اسکول میں 16 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 معصوم بچے اور استاد ہلاک انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ، جدید سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ پشاور اسکول سانحہ: 30 بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج پی ٹی آئی حکومت کا رہنماؤں کے مفاد کے لیے اسکولز سے متعلق قانون میں ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف وزیراعلیٰ سندھ کی میئر شنگھائی سے ملاقات، کراچی کو سسٹر سٹی بنانے کی تجویز

پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کیلیے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم

Link copied!

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کے لیے برادر ملک کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

سعودی عرب کے نو تعینات سفیر، ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے مہمان کا خیر مقدم کیا اور انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے موجودہ ادارہ جاتی میکانزم کو مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے مملکتِ سعودی عرب کے خلاف حوثی حملوں میں حالیہ اضافے کی شدید مذمت کی، جس کے نتیجے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور پاکستانی شہریوں سمیت متعدد بے گناہ افراد زخمی ہوئے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور سعودی عرب ہمیشہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ اور مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں تاریخی سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہ علاقائی امن و سلامتی کے لیے ان کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان، مملکتِ سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

انہوں نے پاکستان کو فراہم کی جانے والی طویل مدتی اقتصادی اور مالی معاونت پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے سفیر کے لیے ان کی ذمہ داریوں میں کامیابی کی دعا کی اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کی جانب سے مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *