افغان سرزمین منشیات اسمگلنگ اور دہشتگرد نیٹ ورکس کی آماجگاہ رہبر معظم کسی بھی وقت جوہری ہتھیار بنانے کا حکم دے سکتے ہیں؛ مشیرِ ایران قومی سلامتی بھارتی فوج کی غداری کا ایک اور ثبوت، حساس معلومات کی منتقلی کے ہوشربا انکشافات عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب آئینی عدالت، قائد اعظم کی تقریر میں سول سرونٹس کیلیے رہنما اصول پی ٹی آئی کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا ایرانی دعویٰ نیتن یاہو کا ٹرمپ کے ساتھ مل کر ایران کا خطرہ ختم کرنے کا اعلان افغان سرزمین منشیات اسمگلنگ اور دہشتگرد نیٹ ورکس کی آماجگاہ رہبر معظم کسی بھی وقت جوہری ہتھیار بنانے کا حکم دے سکتے ہیں؛ مشیرِ ایران قومی سلامتی بھارتی فوج کی غداری کا ایک اور ثبوت، حساس معلومات کی منتقلی کے ہوشربا انکشافات عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب آئینی عدالت، قائد اعظم کی تقریر میں سول سرونٹس کیلیے رہنما اصول پی ٹی آئی کی 13 سالہ کرپٹ حکومت کی عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا ایرانی دعویٰ نیتن یاہو کا ٹرمپ کے ساتھ مل کر ایران کا خطرہ ختم کرنے کا اعلان

عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب

Link copied!

ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہے کہ فورس کی عسکری صلاحیتیں ماضی کے مقابلے میں کم از کم ڈیڑھ گنا بڑھ چکی ہیں جبکہ جنگ میں شدت آنے کی صورت میں پاسداران انقلاب کے پاس مخالفین کو حیران کرنے والے نئے ہتھیار اور صلاحیتیں موجود ہیں۔

ترجمان سردار محیبی کے مطابق پاسداران انقلاب کی عسکری طاقت میں مقداری اور معیاری دونوں سطحوں پر اضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میزائلوں، ڈرونز اور دیگر فوجی سازوسامان کی پیداوار مسلسل جاری رہی ہے بلکہ اس میں مزید توسیع بھی کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی ہتھیاروں کی مار کرنے کی رینج، اہداف کو درست نشانہ بنانے کی صلاحیت اور تباہ کن طاقت میں بہتری لائی گئی ہے، جبکہ تیزی سے نئے ہتھیار بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔

سردار محیبی نے خبردار کیا کہ اگر جنگ میں مزید شدت آئی تو پاسداران انقلاب کی حیران کن صلاحیتیں سامنے آئیں گی۔

ان کے بقول، جنگ میں شدت بڑھنے کی صورت میں پاسداران انقلاب کے ایسے ہتھیار اور صلاحیتیں سامنے آئیں گی جو مخالفین کے لیے غیر متوقع ثابت ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *