ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط بھارت کے آسام میں منی بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن ملاقات کرینگے؛ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی خیبرپختونخوا میں بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں نیب کی اہم پیش رفت امریکا میں تکنیکی خرابی کے باعث شدید متاثر ہونیوالا فضائی نظام بحال ہونا شروع پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں نیتن یاہو کا ایران جنگ شروع کرنے کے لیے ٹرمپ پر دباؤ، موساد سربراہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں بھارت: انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خودکشی، اہلخانہ کا دو نوجوانوں پر ہراسانی کا الزام راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اوپن ہارٹ سرجری کے مریض طویل انتظار پر مجبور ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط بھارت کے آسام میں منی بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن ملاقات کرینگے؛ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی خیبرپختونخوا میں بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں نیب کی اہم پیش رفت امریکا میں تکنیکی خرابی کے باعث شدید متاثر ہونیوالا فضائی نظام بحال ہونا شروع پاکستان نے آئی ایم ایف کی چار میں سے تین اہم مالیاتی شرائط پوری کر لیں نیتن یاہو کا ایران جنگ شروع کرنے کے لیے ٹرمپ پر دباؤ، موساد سربراہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں بھارت: انڈر 19 ویمن کرکٹر کی خودکشی، اہلخانہ کا دو نوجوانوں پر ہراسانی کا الزام راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اوپن ہارٹ سرجری کے مریض طویل انتظار پر مجبور ایران سے مذاکرات کی فکر چھوڑ کر ملکی معاملات پر توجہ دیں؛ ٹرمپ کی اپنے نائب کو ہدایت

ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط

Link copied!

ترکیہ اور قطر نے دو طرفہ دفاعی معاہدہ کرلیا اور معاہدے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے دستخط کرلیا۔

ترک خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ اور قطر نے استنبول میں دونوں ممالک کی ہائی اسٹریٹجک کمیٹی کے 12 ویں اجلاس کے دوران دفاع سمیت تجارت، تعلیم، امن کے لیے تعاون، ثالثی اور تنازعات کے حل کے لیے باہمی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور قطری امیر تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں معاہدوں پر دستخط کی تقریب صدارتی دفتر میں منعقد ہوئی جو دونون ممالک کے درمیان دو طرفہ اور وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد ہوئی ہے۔

ترک صدر اور قطری امیر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے، جس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے تجارت نے کنزیومر پروٹیکشن، مارکیٹ سرویلنس اور انسپکشن کی باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، اسی طرح تعلیم کے باہمی تعاون کے معاہدے پر ترک وزیر تعلیم یوسف تیکن اور قطر کے وزیر محمد بن عبدالعزیز الخولیفی نے دستخط کیے۔

مزید بتایا گیا کہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے امن میں تعاون، ثالثی اور تنازعات کے حل کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے اور دونوں وزرائے خارجہ نے کمیٹی کے 12 ویں اجلاس کے اعلامیے پر بھی دستخط کیے۔

اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر خلیج میں جنگ کے ابھرنے کو روکنے، مذاکرات کی راہ ہموار کرنے اور امن کے قیام کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے، انہوں نے فریقین کو اپنے مسائل سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر آمادہ کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

ترک صدر اور قطری امیر نے اجلاس میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ اور قطر کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے سے دو طرفہ تعلقات کے نئے پہلو سامنے آئیں گے، تجارت اور اقتصادی شراکت داری معاہدہ دونوں ممالک کو تجارتی ہدف حاصل کرنے کے قریب لے آیا ہے جس پر گزشتہ برس دستخط ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ اور قطر توانائی کے شعبے میں شراکت داری کو فروغ دینے اور اس میں تنوع لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور دفاعی صنعت میں دونوں ممالک کا تعاون بھی مزید وسعت اختیار کرتا رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *