چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے

پاکستان کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت، غزہ میں فوری تعمیرِ نو کا مطالبہ

Link copied!

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غزہ سے متعلق اہم اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اپنے خطاب میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سیز فائر معاہدے کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے اور سیز فائر کے بعد ہونے والے اسرائیلی حملوں میں درجنوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے جس کا عالمی برادری کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔

وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی توسیع پسندانہ منصوبے فوری طور پر بند کرائے جائیں، انہوں نے غزہ میں تعمیر نو کا عمل بغیر کسی تاخیر کے شروع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ آٹھ اسلامی ممالک نے اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی ہے اور غزہ میں قیامِ امن کے لیے پاکستان آٹھ ملکی اسلامی اتحاد میں شامل ہوچکا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ فلسطینی اتھارٹی کا مرکزی کردار ہر مرحلے پر لازم و ملزوم ہے۔

نائب وزیراعظم نے غزہ سے فلسطینیوں کو بیدخل کرنے کے کسی بھی اسرائیلی اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن پلان میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *