ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

ملک بھر میں ہاکی کے مقابلوں کی بحالی کیلیے نیشنل ایجوکیشن-ہاکی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل

Link copied!

وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ذیلی ادارے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن نے پاکستان کے تعلیمی ڈھانچے میں ہاکی کے فروغ کو ادارہ جاتی شکل دینے اور ملک بھر میں ہاکی کے مقابلوں کی بحالی کے لیے نیشنل ایجوکیشن-ہاکی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

آئی بی سی سی کی جانب سے نوٹیفائی کی گئی اس کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام علی ملاح (ایگزیکٹو ڈائریکٹر، آئی بی سی سی) ہوں گے جبکہ مس سعدیہ ناز (ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس، آئی بی سی سی) بطور سیکرٹری خدمات انجام دیں گی۔

کمیٹی کے دیگر اراکین میں مردان، لاڑکانہ، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور میرپور (آزاد کشمیر) کے تعلیمی بورڈز کے ڈائریکٹرز اور ڈی پی ایز سمیت مختلف کھیلوں کی تنظیموں کے نمائندے شامل ہیں۔

قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ڈاکٹر غلام علی ملاح پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ایڈہاک کمیٹی کے رکن بھی ہیں، جس سے تعلیمی نظام اور ہاکی کی گورننس کے درمیان تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔

کمیٹی کے بنیادی مقاصد:

انڈر-14، انڈر-16 اور انڈر-18 کیٹیگریز کے لیے معیاری انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد

صوبائی سطح پر کوالیفائنگ راؤنڈز اور پھر نیشنل انٹر بورڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

ٹیلنٹ کی تلاش اور اسکروٹنی کے لیے سالانہ کیمپوں کا قیام

کھلاڑیوں (طلبہ) کا مرکزی قومی ڈیٹا بیس تیار کرنا

اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی سطح سے قومی اسکواڈ تک کھلاڑیوں کی رسائی کو سہل بنانا

کمیٹی ان اہداف پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے انفراسٹرکچر کی فراہمی میں پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ادارہ جاتی تعاون کے لیے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ساتھ قریبی رابطہ رکھے گی۔

امید کی جاتی ہے یہ انقلابی قدم قومی کھیل ہاکی کیلئے ترقی و ترویج کا باعث بنے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *