مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

دنیا بھر کی سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا

Link copied!

حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نے پتہ لگایا ہے کہ دنیا بھر میں سمندر کی سطح بعض اندازوں سے تقریباً ایک فٹ (30 سینٹی میٹر) زیادہ ہوگئی ہے۔

مارچ 2026 میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق کے مطابق دنیا میں سمندری سطح کے بارے میں بہت سی پچھلی اسٹڈیز میں غلط اندازے لگائے گئے تھے۔

محققین نے سینکڑوں تحقیقوں کا جائزہ لیا اور معلوم ہوا کہ تقریباً 90٪ مطالعات میں ساحلی پانی کی اصل اونچائی کو اوسطاً ایک فٹ کم سمجھا گیا تھا۔

اس کا مطلب ہے کہ بہت سی ساحلی جگہوں پر سمندر پہلے ہی اتنا بلند ہے جتنا سائنسدان پہلے نہیں سمجھتے تھے، جس سے لاکھوں مزید لوگ سیلاب کے خطرے میں آ سکتے ہیں۔

یہ غلطی کیوں ہوئی؟ ماہرین کے مطابق اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ زمین کی اونچائی اور سمندر کی سطح کو مختلف طریقوں سے ناپا جاتا رہا۔ ان پیمائشوں میں فرق کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں اصل پانی کی سطح کم ظاہر ہو رہی تھی۔

سمندر کی سطح تیزی سے بڑھنے کی وجوہات میں گلوبل وارمنگ ہے جس سے سمندری پانی گرم ہو کر پھیلتا ہے اور گلیشیئرز اور برفانی چادروں کا پگھلنا۔

بعض ساحلی علاقوں میں زمین کا دھنسنا بھی وجہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *