انسٹاگرام کے کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟ امریکا: 55 ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں دوڑنے کا ریکارڈ وفاقی دارالحکومت میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹ میں شامل ولی عہد محمد بن سلمان کی سرپرستی میں دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، وزیراعظم امریکا کیساتھ جنگ بندی مذاکرات؛ ایران کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا ایران کے سرکاری طیارے پاکستان کی جانب روانہ؛ امریکی نائب صدر کا طیارہ بھی محو پرواز ایران کیساتھ پاکستان میں جنگ بندی مذاکرات؛ ٹرمپ کا قوم سے خطاب مؤخر پی ایس ایل میں شامل کرکٹرز نے ساحل سمندر کا رخ کر لیا انسٹاگرام کے کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟ امریکا: 55 ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں دوڑنے کا ریکارڈ وفاقی دارالحکومت میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹ میں شامل ولی عہد محمد بن سلمان کی سرپرستی میں دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، وزیراعظم امریکا کیساتھ جنگ بندی مذاکرات؛ ایران کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا ایران کے سرکاری طیارے پاکستان کی جانب روانہ؛ امریکی نائب صدر کا طیارہ بھی محو پرواز ایران کیساتھ پاکستان میں جنگ بندی مذاکرات؛ ٹرمپ کا قوم سے خطاب مؤخر پی ایس ایل میں شامل کرکٹرز نے ساحل سمندر کا رخ کر لیا

چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو ٹیم کے انتخاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں

Link copied!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو ٹیم کے انتخاب سے متعلق اہم ہدایات دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سلیکشن کمیٹی کے ممبران کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی دباؤ کے ایمانداری سے فرائض سرانجام دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری پوری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے، کسی کی تنقید برائے تنقید کی پرواہ نہ کریں۔

سلیکشن کمیٹی ممبران مصباح الحق، سرفراز احمد، اسد شفیق اور عاقب جاوید نے بھرپور اعتماد کے اظہار پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *