ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو مہنگے داموں فروخت

Link copied!

بھارتی اور بین الاقوامی کاروباری اداروں پر مشتمل ایک کنسورشیم نے کامیابی کےساتھ آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو تقریباً 1.78 ارب امریکی ڈالر کی خطیر رقم کے عوض خرید لیا۔ اس ’آل-کیش‘ ڈیل کا اعلان یونائیٹڈ اسپرٹس لمیٹڈ (یو ایس ایل) کی جانب سے اعلان کیا گیا، جو آئی پی ایل اور وی پی ایل میں آر سی بی ٹیموں کی موجودہ مالک ہے۔

یو ایس ایل کی جاری کردہ میڈیا ریلیز کے مطابق اس کے بورڈ نے فرنچائز کو ایک ایسے کنسورشیم کو فروخت کرنے کی منظوری دی ہے جس میں ادتیا برلا گروپ، دی ٹائمز آف انڈیا گروپ، بولٹ وینچر اور بلیک اسٹو ن کی پرپیچوئل پرائیویٹ ایکویٹی اسٹریٹیجی بی ایکس پی ای شامل ہیں۔

اس معاہدے کے بعد یو ایس ایل نے بتایا کہ آر سی بی کی دونوں ٹیمیں، جو اس کی ذیلی کمپنی رائل چیلنجرز اسپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کے تحت چل رہی تھیں، اب مکمل طور پر اسی کنسورشیم کی ملکیت اور انتظام میں ہوں گی۔

اس رقم کے غیر معمولی ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ 2021 میں بی سی سی آئی کی جانب سے فروخت کی گئی لکھنؤ اور احمد آباد آئی پی ایل فرنچائزز کی مجموعی مالیت 1.69 ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فروری میں جب کم از کم آٹھ سرمایہ کاروں کو آر سی بی کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا تھا، اُس وقت یہ کنسورشیم تشکیل بھی نہیں پایا تھا، جبکہ آر سی بی کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں اس وقت آئی پی ایل اور وی پی ایل کی موجودہ چیمپئنز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *