ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دیدی

Link copied!

پی ایس ایل 11 کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنا سکی۔

کنگز مین کی جانب سے عرفان خان 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ حسان خان 31، کپتان مارنس لبوشین 23، عثمان خان 14، صائم ایوب 8، سید سعد علی 7، حماد اعظم 6 اور معاذ صداقت 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ابرار احمد نے 3 اور احمد دانیال نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ عثمان طارق، الزاری جوزف اور سعود شکیل نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

شمائل حسین 54 اور حسن نواز 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ٹوم کرن 31 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ان تین کے علاوہ کوئی بھی بلے باز ڈبل فگرز میں داخل نہیں ہوسکا۔

حیدرآباد کنگز میں کی طرف سے ریلے میریدتھ نے 3، عاکف جاوید اور مہیش تیکھشانا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، حیدرآباد کنگز مین کی قیادت مارنوس لبوشنگے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حیدر آباد کنگز مین کو اپنے اپنے پہلے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹیموں کے صفر، صفر پوائنٹس ہیں۔

دونوں ٹیمیں آج کے میچ میں فتح حاصل کرکے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی سمیٹنے کیلئے پر عزم ہیں۔

ٹورنامنٹ کا چھٹا میچ آج شام 7 بجے لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *