فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم فیفا ورلڈ کپ: مسلم کھلاڑیوں کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ ٹرافی میں اہم تبدیلی بلیئر ٹکنر انجری کا شکار، فیصلہ کن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو بڑا نقصان افریقی ریاست کا فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا باضابطہ اعلان غیر قانونی سفری دستاویزات پر کارروائی، آذربائیجان جانے والے 2 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ بیرونی دہشتگردی کا خاتمہ قومی ترجیح ہے، پاکستان ہر قیمت پر کامیاب ہوگا: وزیراعظم پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم

حکومت کی جانب سے مہنگا کیا جانے والا پیٹرول 271 روپے میں درآمد کیے جانے کا انکشاف

Link copied!

وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگا کیا جانے والا پیٹرول 271.27 جبکہ ڈیزل 496.97 روپے فی لیٹر کے حساب سے درآمد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ،درامدی قیمت اس پر عائد ڈیوٹی ٹیکسوں کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لاگو نہیں کیا گیا ہے البتہ کسٹمز ڈیوٹی پہلے سےعائد ہے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے پیٹرول 271.27 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 496.97 روپے فی لیٹر کے حساب سے درآمد کررہی ہے۔

حکومت پیٹرول پر اس وقت 24.11 روپے فی لیٹر اور ڈیزل پر35.73 روپے گی لیٹر کسٹمز ڈیوٹی وصول کررہی ہے۔

اس کے علاوہ پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن(او ایم سی)7.87روپے فی لیٹر وصول کیا جارہا ہے۔

پیٹرول پر ان لینڈ فولیٹ مارجن(آئی ایف سی ایم)7.52 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل پر 4.37 روپے فی لیٹر وصول کیے جارہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پہٹرول اور ڈیزل پر دھائی روپے فی لیٹر کلائنٹ سپورٹ لیوی وصول کی جارہی ہے جبکہ پیٹرول اور ڈیزل پر 8.64روپے فی لیٹر ڈیلر مارجن وصول کیا جارہا ہے ۔

یاد رہے کہ درآمدی پٹرول کی ادائیگی 279.29 روپے ایکسچینج ریٹ پر ہوئی ہے۔

حکومت نے پٹرول پر عائد پٹرولیم لیوی 160.61پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل پر عائد پٹرولیم لیوی کم کرکے صفر کردی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 184 روپے 49 پیسے مہنگا کیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 458 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 520 روپے 35 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *