وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا سے بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائرکردی نیتن یاہو پہلے بھی امریکی صدور سے ایران حملے کی درخواست کرچکے ہیں، سابق امریکی عہدیدار ایک مرتبہ پھر پنجاب عوام کو ریلیف دینے میں تمام صوبوں سے آگے نکل گیا، عظمیٰ بخاری پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا نوح تھین کاؤنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلے انجری متبادل کھلاڑی بن گئے بھارت پھر فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف، کوئی ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک جائیں گے، خواجہ آصف سائنس دانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی تصویر ایڈٹ کرنے پر خاتون کو سیاسی پارٹی سے نکال دیا ماہرین کے نزدیک مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان 190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا سے بلا تعطل ملاقات فراہم کرنے کی درخواست دائرکردی نیتن یاہو پہلے بھی امریکی صدور سے ایران حملے کی درخواست کرچکے ہیں، سابق امریکی عہدیدار ایک مرتبہ پھر پنجاب عوام کو ریلیف دینے میں تمام صوبوں سے آگے نکل گیا، عظمیٰ بخاری پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا نوح تھین کاؤنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلے انجری متبادل کھلاڑی بن گئے بھارت پھر فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف، کوئی ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک جائیں گے، خواجہ آصف سائنس دانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی تصویر ایڈٹ کرنے پر خاتون کو سیاسی پارٹی سے نکال دیا ماہرین کے نزدیک مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟

نیتن یاہو پہلے بھی امریکی صدور سے ایران حملے کی درخواست کرچکے ہیں، سابق امریکی عہدیدار

Link copied!

حال ہی میں ایک سابق امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائی وزیر اعظم بینجیمن نیتن یاہر مختلف ادوار میں امریکی صدور سے ایران پر حملے کی درخواست کرتے رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وائٹ ہاؤس کے چیف نے انکشاف کیا کہ نیتن یاہو بل کلینٹن، بُش، باراک اوباما اور جوبائیڈن سے ایران پر فوجی حملے کی درخواست کرتے آئے ہیں۔

سابق عہدیدار نے بتایا کہ اسرائیل طویل عرصے سے ایران کے جوہری پروگرام کو بڑا خطرہ سمجھتا آیا ہے۔ اسی وجہ سے نیتن یاہو بار بار امریکا پر دباؤ ڈالتے رہے کہ وہ فوجی کارروائی کرے۔

لیکن اس سے پہلے کے امریکی صدور نے براہ راست حملے سے گریز کیا کیونکہ اس سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ کا خطرہ، عالمی معیشت اور تیل کی سپلائی پر اثرات کا خطرہ شامل تھا۔ سابق امریکی صدور نے ہمیشہ اور سفارتی حل کو ترجیح دی۔ خاص طور پر ایران جوہری معاہدہ اسی حکمت عملی کا حصہ تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *