ایران کا عراق میں کرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ، میزائل اور ڈرونز داغ دیے گئے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ایران کے ساتھ معاملات ٹھیک چل رہے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کے گالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول میں تبدیلی نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم کا عالمی دن پر پیغام آسٹریلیا کا بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پلیئنگ الیون کا اعلان امریکا نے فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ایرانی خطرے نے ٹرمپ کا سفر خفیہ بنا دیا، ترکیے سے نکلنے کی حیران کن کہانی سامنے آگئی جشنِ آزادی کی آمد، ملک بھر میں جوش و خروش، شہریوں کا والہانہ اظہارِ محبت آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل ایران کا عراق میں کرد ٹھکانوں پر بڑا حملہ، میزائل اور ڈرونز داغ دیے گئے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ایران کے ساتھ معاملات ٹھیک چل رہے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کا خدشہ، ٹرمپ کے گالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول میں تبدیلی نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم کا عالمی دن پر پیغام آسٹریلیا کا بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پلیئنگ الیون کا اعلان امریکا نے فضائی حملوں میں 153 یمنی شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ایرانی خطرے نے ٹرمپ کا سفر خفیہ بنا دیا، ترکیے سے نکلنے کی حیران کن کہانی سامنے آگئی جشنِ آزادی کی آمد، ملک بھر میں جوش و خروش، شہریوں کا والہانہ اظہارِ محبت آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل

ٹرمپ نے امریکی مشن اپنے پائلٹ کو نکالنے کیلیے نہیں بلکہ یورینیئم چُرانے بھیجا تھا، ایران

Link copied!

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کا لاپتا پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے مشن کا اصل مقصد ہمارے افزودہ یورینیم چرانا تھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس کانفرنس میں کیا۔ انھوں نے ایران میں امریکی فوج کے مشن کو ڈھونگ قرار دیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ اس نام نہاد مشن کے نام پر امریکی فوجیوں نے جس مقام پر اترنے کی کوشش کی وہاں کسی پائلٹ کی موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں تھا۔

انھوں نے مزید کہ امریکی دعوے کے برعکس پائلٹ کی مبینہ موجودگی کا مقام اس مشن کی جگہ سے بہت دور ہے۔ یہ ثابت ہوگیا کہ امریکی فوجی ایٹمی مواد تک رسائی چاہتے تھے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکا کی ناکام سازش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پائلٹ کے ریسکیو مشن کی آڑ میں ٹرمپ انتطامیہ نے عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔

اُنھوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملکی سلامتی اور ایٹمی تنصیبات کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

قبل ازیں امریکی صدر نے ایران میں پھنسے اپنے فوجی اہلکاروں کو نکالنے کے لیے کیے گئے آپریشن کو تاریخی قرار دیا تھا۔

انھوں نے مزید کہا کہ میں نے فوج کو ہر ممکن اقدام کی ہدایت دی تھی تاکہ اپنے اہلکاروں کو بحفاظت واپس لایا جا سکے۔

صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس ریسکیو مشن میں اکیس امریکی فوجی طیارے استعمال کیے گئے جبکہ دوسرے بڑے آپریشن میں ایک سو پچپن طیارے شامل تھے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق دوسرے مشن میں چار بمبار طیارے چونسٹھ لڑاکا طیارے اڑتالیس ایندھن فراہم کرنے والے طیارے اور تیرہ ریسکیو طیارے شریک تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *