حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا

Link copied!

امریکا میں ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا۔

ویسٹ لیک اوہائیو پولیس کے مطابق 91 سالہ خاتون سے متعلق تحفظات 9 اپریل کو سامنے آئے۔ انہوں نے شہر کے ’کنفرم او کے‘ پروگرام میں بطور رضاکار اپنا نام لکھوایا تھا اور پھر چیک اِن کال کا جواب نہیں دیا۔

خاتون کی بیٹی (ان کا بھی اپنی والدہ سے رابطہ نہیں ہو پا رہا تھا) سے بات کرنے کے بعد ان کے گھر پولیس بھیجی گئی اور تشویش میں مزید اضافہ اس وقت ہوا جب گیراج میں خاتون کی گاڑی ہونے کے باوجود گھر کی گھنٹی بجانے پر بھی دروازہ نہیں کُھلا۔

گھر میں داخل ہونے کے بعد پولیس نے دیکھا کہ خاتون صحیح سلامت ہیں اور اپنے بیڈ روم میں ویڈیو گیم کھیل رہی ہیں۔

معمر خاتون نے بتایا کہ وہ گیم ’ببل پاپ‘ میں اپنا ٹاپ اسکور عبور کرنے کے لیے کھیل پر توجہ دے دہی تھیں اس لیے فون کالز نہیں اٹھائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *