حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

انشورنس کیلئے ریچھ بن کر حملہ کرنیوالے تین افراد کو سزا

Link copied!

امریکا میں ریچھ کا روپ دھار کر مہنگی گاڑیوں پر حملہ کر کے انشورنس کا مطالبہ کرنے والے تین افراد کو سزا سنا دی گئی۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں الفیا زکرمن، روبن تمرازین اور واہے مرادخانین کو گزشتہ جمعرات انشورنس فراڈ کا مرتکب قرار دیا گیا اور 180 دن کی قید کی سزا سنائی گئی۔ جبکہ معاملے میں ملوث چوتھا فرد ارارت چرکینین کی ابتدائی سنوائی ستمبر میں شیڈول کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چاروں افراد نے تین مختلف کمپنیوں کو گاڑیوں پر ہونے والے تین جعلی حملوں کی ویڈیو جمع کرائیں لیکن ایک تحقیقاتی گروپ نے دیکھا کہ رولس رائس پر حملہ کرنے والا ریچھ انسانوں کی طرح چل رہا ہے۔

کیلیفورنیا کی انشورنس ڈیپارٹمنٹ کے کمشنر ریکارڈو لارا نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ جو معاملہ ناقابلِ یقین تھا حقیقت میں معاملہ وہی نکلا۔

انہوں نے کہا کہ انشورنس فراڈ ایک سنجیدہ جرم ہے جو صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافے کا باعث بنتا ہے اور کوئی جرم اتنا معمولی نہیں جس کی تحقیق نہ کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *