حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ کردیا جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی وفد آج پاکستان کیلیے روانہ ہوگا؛ وائٹ ہاؤس کی تصدیق غزہ میں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے 150 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی ایران سے منسلک 344 ملین ڈالر کے کرپٹوکرنسی اثاثے منجمد آئی ایم ایف سے بڑا معاہدہ، حکومت کا درآمدی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ اسلام آاباد میں غیر ملکی وفود کی آمد، انتظامیہ نے رات گئے اہم اعلان کردیا پی ایس ایل 11: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کیلیے صورتحال نازک ہو گئی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا 22 خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو خراج تحسین صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی بھی یرغمالیوں میں شامل پی ایس ایل: کراچی اور لاہور کے رائیولری ریکارڈ کیلیے ’لیجنڈ بورڈ‘ متعارف حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دفعہ پھر بڑا اضافہ کردیا جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی وفد آج پاکستان کیلیے روانہ ہوگا؛ وائٹ ہاؤس کی تصدیق غزہ میں متحدہ عرب امارات کے تعاون سے 150 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی ایران سے منسلک 344 ملین ڈالر کے کرپٹوکرنسی اثاثے منجمد آئی ایم ایف سے بڑا معاہدہ، حکومت کا درآمدی پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ اسلام آاباد میں غیر ملکی وفود کی آمد، انتظامیہ نے رات گئے اہم اعلان کردیا پی ایس ایل 11: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کیلیے صورتحال نازک ہو گئی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا 22 خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو خراج تحسین صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی بھی یرغمالیوں میں شامل پی ایس ایل: کراچی اور لاہور کے رائیولری ریکارڈ کیلیے ’لیجنڈ بورڈ‘ متعارف

جنگ بندی مذاکرات؛ امریکی وفد آج پاکستان کیلیے روانہ ہوگا؛ وائٹ ہاؤس کی تصدیق

Link copied!

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے پاکستان کے شہر اسلام آباد جائیں گے۔

انھوں نے یہ بات فاکس نیوز سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔ کیرولین لیویٹ کا مزید کہنا ہے کہ امریکی وفد میں شامل دونوں شخصیات مذاکرات کے لیے سنیچر کی صبح روانہ ہوں گی۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے فاکس نیوز کو بتایا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ہونے والے نئے مذاکراتی دور میں شرکت نہیں کریں گے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اگرچہ اس مرحلے پر جے ڈی وینس امریکی نمائندوں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وِٹکوف کے ساتھ شامل نہیں ہوں گے لیکن وہ وزیر خارجہ مارکو روبیو اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ انتظار میں رہیں گے۔

کیرولین لیویٹ کا مزید کہنا تھا کہ نائب صدر جے ڈی وینس اس پورے مذاکراتی عمل میں شامل ہیں۔ گو کہ وہ امریکا میں رہیں گے لیکن ضرورت پڑی تو پھر سب (نائب صدر اور وزیر خارجہ) امریکا سے پاکستان جائیں گے۔

بعد ازاں صحافیوں کے ساتھ مختصر گفتگو میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا کہنا تھا کہ گذشتہ چند دنوں کے دوران ایرانی نے مثبت پیش رفت دیکھائی ہے اور براہ راست بات چیت لیے تیار ہے۔

انھوں نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کو اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دن آئے گا جب امریکا دونوں ممالک کے رہنماؤں کا وائٹ ہاؤس میں استقبال کرکے گا۔

یاد رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جہاں وہ مذاکراتی عمل کے بعد مسقط اور ماسکو کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *