اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

پاکستان کی بڑی کامیابی، گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں 16ویں نمبر پر آگیا

Link copied!

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ایٹاریکسز (Ataraxis) کے 2026 گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں پاکستان 193 ممالک میں سے 16ویں نمبر پر آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی سطح پر سرفہرست 9 فیصد ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان اس وقت چین (37ویں نمبر)، ویتنام (32ویں نمبر)، کولمبیا (31ویں نمبر) اور مغربی یورپ کے ممالک جرمنی (84ویں نمبر)، فرانس (73ویں نمبر)، اسپین (49ویں نمبر) اور برطانیہ (29ویں نمبر) سے آگے ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ٹیلنٹ اسکور 80 میں سے 100 ہے، اسی پیمانے پر پاکستان عالمی سطح پر 8ویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کی درجہ بندی یورپی یونین ملک، مشرقِ وسطیٰ کے مالک اور انڈیکس میں شامل ہر افریقی ملک سے آگے ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اوسطاً تقریباً 20 فیصد سالانہ شرح سے ترقی کر رہا ہے جو ہمارے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کی صلاحیت اور مضبوطی کا واضح ثبوت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں