حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے والا ہے؟

Link copied!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے پرانے ورژن پر ایپ کی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

میٹا کی ذیلی پلیٹ فارم کے اعلان کے مطابق 8 ستمبر 2026 سے ایپ ان ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گی جن میں اینڈرائیڈ 5.0 اور 5.1 چل رہے ہیں۔ واٹس ایپ کو فعال رکھنے کے لیے اینڈرائیڈ 6.0 ورژن کم از کم قرار دے دیا گیا ہے۔

اس فیصلے کا مقصد صارفین کو اپنا فون اپڈیٹ کرنے یا چیٹس بیک اپ بنانے کے لیے مہلت دینا ہے۔

واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق ستمبر 2026 سے واٹس ایپ صرف اینڈرائیڈ 6.0 یا اس سے جدید ورژنز پر ہی چلے گا اور پرانے سسٹمز کی سپورٹ ختم ہو جائے گی۔

رپورٹ میں ایک الرٹ اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا گیا جس میں لکھا ہے ’اس سال کے آخر میں واٹس ایپ اس ڈیوائس پر کام نہیں کرے گا۔‘

بی بوم کے مطابق جو صارفین پرانا ورژن استعمال کرتے رہیں گے، وہ 8 ستمبر کے بعد میسجز بھیج یا وصول نہیں کر سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *