حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف!

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں تشویش ناک انکشاف کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) بوٹس کے ذریعے کیے جانے والے سائبر حملوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران دس گنا سے بھی زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔

سائبر سیکیورٹی کمپنی تھیلیز کی 2026 کی ’بیڈ بوٹ رپورٹ‘ کے مطابق روزانہ اے آئی سے چلنے والے بوٹ حملے صرف ایک سال میں 20 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 50 لاکھ تک جا پہنچے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اگرچہ اے آئی سے ہونے والے حملوں میں یہ اضافہ اہم ہے لیکن 2025 میں اصل بڑی تبدیلی یہ تھی کہ مصنوعی ذہانت اور آٹومیشن خود انٹرنیٹ کے ڈھانچے کا عام حصہ بن گئے۔

اے آئی سے ہونے والے حملے مختلف صنعتوں اور خطوں میں دیکھے گئے جو اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ اے آئی پر مبنی آٹومیشن کا دائرہ عالمی سطح پر پھیل چکا ہے۔

اے آئی بوٹس کے نشانے پر آنے والی صنعتوں میں ریٹیل، کاروبار، تعلیم اور حکومتی شعبے سب شامل ہیں یعنی اب کوئی بھی سیکٹر اس خطرے سے محفوظ نہیں رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *