پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم عالمی رپورٹ: بچوں کے حقوق کے انڈیکس 2026 میں افغانستان آخری درجے پر پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار افغان طالبان حکومت کی فتنہ الخوارج سے مبینہ وابستگی پر عالمی سطح پر تشویش لیگو کے ٹکڑوں سے تیار دلکش اسپورٹس کار توجہ کا مرکز بن گئی پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو وارننگ، آخر وجہ کیا بنی؟ وینزویلا میں شدید زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خدشہ ایران کا دوٹوک مؤقف: اسرائیل لبنان چھوڑ دے، ورنہ شکست یقینی ہے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ کسی بھی مہذب معاشرے میں تشدد، توہین اور غیر انسانی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعظم عالمی رپورٹ: بچوں کے حقوق کے انڈیکس 2026 میں افغانستان آخری درجے پر پاسدارانِ انقلاب کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنا ممکن نہیں ہوگا،ایران پاکستان کو معاشی قوت بنائیں گے، دشمن کی ہر سازش کا بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار افغان طالبان حکومت کی فتنہ الخوارج سے مبینہ وابستگی پر عالمی سطح پر تشویش لیگو کے ٹکڑوں سے تیار دلکش اسپورٹس کار توجہ کا مرکز بن گئی

دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے

Link copied!

ٹریفک سگنلز دنیا بھر میں ایک ہی بنیادی مقصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں یعنی سڑکوں پر نظم و ضبط قائم رکھنا تاہم مختلف ممالک میں ان کا استعمال ایک جیسا نہیں ہوتا۔ کہیں یہ فرق قوانین کی وجہ سے ہوتا ہے اور کہیں اس کے پیچھے مقامی روایات اور دلچسپ کہانیاں ہوتی ہیں۔

جاپان اس حوالے سے ایک منفرد مثال ہے جہاں بعض مقامات پر نیلے رنگ کی ٹریفک لائٹس استعمال کی جاتی ہیں لیکن جاپان کی انفرادیت یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ ایک جزیرے میں ٹریفک سگنل کا استعمال انتہائی غیر معمولی انداز میں کیا جاتا ہے۔

جاپان کے جزیرے Himakajima میں زیادہ تر علاقوں میں ٹریفک لائٹس سرے سے موجود ہی نہیں ہیں۔ صرف مشرقی بندرگاہ کے قریب ایک واحد ٹریفک سگنل نصب ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ سگنل تقریباً سارا سال سرخ ہی رہتا ہے۔

درحقیقت یہ سگنل عام ٹریفک کنٹرول کے لیے نہیں بلکہ تربیتی مقصد کے لیے لگایا گیا ہے۔ سال میں صرف ایک بار اس کی سبز لائٹ جلائی جاتی ہے تاکہ مقامی افراد کو یہ سکھایا جا سکے کہ کب چلنا ہے اور کب رکنا ہے۔

یہ جزیرہ رقبے کے لحاظ سے نہایت چھوٹا ہے جو ایک مربع کلومیٹر سے بھی کم ہے جبکہ یہاں کی آبادی تقریباً دو ہزار افراد پر مشتمل ہے۔ کم سڑکیں اور محدود گاڑیاں ہونے کے باعث یہاں ٹریفک سگنلز کی ضرورت بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔

اسی وجہ سے یہ واحد سگنل بھی صرف اس مقصد کے لیے رکھا گیا ہے کہ مقامی لوگ ٹریفک قوانین سے واقف رہیں اور جب وہ بڑے شہروں کا رخ کریں تو انہیں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *