اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

واٹس ایپ کا نئے اسٹیٹس فیچرز پر کام جاری

Link copied!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر میں نئی اپڈیٹس متعارف کرانے جا رہا ہے۔ نئے فیچر کا مقصد شفافیت بڑھانا ہے خاص طور پر جب اسٹیٹس کسی نامعلوم کانٹیکٹ سے آئے یا بار بار ری شیئر کیا گیا ہو۔

واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ تبدیلیاں اس وقت بیٹا ورژن میں زیرِ آزمائش ہیں اور ان کا مقصد صارفین کی سمجھ بہتر بنانا اور کنفیوژن کم کرنا ہے۔

ایک اہم تبدیلی ان اسٹیٹس اپڈیٹس سے متعلق ہے جو نامعلوم نمبرز سے آتی ہیں۔ بعض اوقات صارفین کو ایسے لوگوں کے اسٹیٹس نظر آ جاتے ہیں جو ان کی کانٹیکٹ لسٹ میں سیو نہیں ہوتے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے واٹس ایپ ایک ایسا فیچر آزما رہا ہے جو بتائے گا کہ یہ اپڈیٹ کیوں نظر آ رہی ہے۔

مثال کے طور پر، ایپ یہ وضاحت دے سکتی ہے کہ یہ اسٹیٹس حالیہ بات چیت یا کال کی وجہ سے دکھائی دے رہی ہے۔ اس اضافی وضاحت سے صارفین کو مواد کے ماخذ کو سمجھنے میں آسانی ہوگی اور الجھن کم ہوگی۔

دوسری اہم بہتری ری شیئر کیے گئے اسٹیٹس سے متعلق ہے۔ کمپنی پہلے ہی ایسے اسٹیٹس کے اوپر ’ریشیئرڈ‘ کا لیبل دکھاتی ہے تاکہ واضح ہو جائے کہ یہ مواد اصل میں کسی اور نے شیئر کیا تھا۔

اب اس فیچر کو مزید واضح بنانے پر کام ہو رہا ہے۔ تاہم، پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے، واٹس ایپ اصل پوسٹ کرنے والے کی شناخت ظاہر نہیں کرتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں