بنگلادیش میں ایک کرکٹر سمیت چار افراد کرپشن کے الزام میں چارج انگلینڈ ٹیم کا انتخاب اب سابق آسٹریلوی کھلاڑی کریں گے وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا آبنائے ہرمز میں ہمارے آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا، چین آئی پی ایل: ’ہنی ٹریپ‘ اور دیگر سنگین خطرات، بی سی سی آئی نے الرٹ جاری کردیا کیا ٹیسٹ کرکٹ اپنی اہمیت کھو رہی ہے؟ طویل وقفے نے نئی بحث چھیڑ دی سینیٹ: عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی، اجلاس پیر تک ملتوی نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم بھی شریک پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع آئی ایم ایف معاہدہ، سوورین ویلتھ فنڈز کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ بنگلادیش میں ایک کرکٹر سمیت چار افراد کرپشن کے الزام میں چارج انگلینڈ ٹیم کا انتخاب اب سابق آسٹریلوی کھلاڑی کریں گے وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائش، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا آبنائے ہرمز میں ہمارے آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا، چین آئی پی ایل: ’ہنی ٹریپ‘ اور دیگر سنگین خطرات، بی سی سی آئی نے الرٹ جاری کردیا کیا ٹیسٹ کرکٹ اپنی اہمیت کھو رہی ہے؟ طویل وقفے نے نئی بحث چھیڑ دی سینیٹ: عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی، اجلاس پیر تک ملتوی نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم بھی شریک پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع آئی ایم ایف معاہدہ، سوورین ویلتھ فنڈز کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ

آبنائے ہرمز میں ہمارے آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا، چین

Link copied!

چینی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز میں چینی عملے پر مشتمل ایک آئل ٹینکر حملے کی زد میں آیا ہے۔

چین کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا جس کے بعد بیجنگ کی جانب سے صورتحال کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حملے کے وقت جہاز پر چینی شہری موجود تھے، تاہم خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

عالمی خبر رساں اداروں کا کہنا ہے کہ یہ حملہ پیر کے روز اس وقت کیا گیا جب آئل ٹینکر عالمی تجارت کے لیے اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز سے گزر رہا تھا۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کی تفصیلات جمع کر رہے ہیں اور اپنے شہریوں و اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ فی الحال حملے کی نوعیت اور اس کے پیچھے ملوث عناصر کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *