راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 316 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلیے 90 رنز کا ہدف درکار پاکستان کی مالیاتی صورتحال کمزور ہو سکتی ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت لاہور سمیت کئی شہر خطرناک آلودگی کی زد میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو چھو گیا مسلم لیگ ن کا نئے صوبوں سے متعلق اتفاق رائے کے لیے رابطہ کار سیاسی کمیٹی بنانے کا فیصلہ امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگ روکنے سے متعلق قرارداد پھر مسترد کر دی صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کی نئی تاریخ بتادی؛ اسرائیل کی جلد بازی پر بھی تنقید تمام معاملات کا حل مشاورت سے نکالا جائے گا، صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملاقات میں اتفاق ایران کا امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ؛ شدید نقصان ہونے کا دعویٰ؛ کویت نے تصدیق کردی پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی

مالدیپ میں 5 غوطہ خور اسکوبا ڈائیونگ کے دوران ہلاک

Link copied!

مالدیپ میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران پانچ اطالوی شہری ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی وزارت خارجہ نے 5 غوطہ خوروں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔

وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعہ واو اٹول میں پیش آیا جہاں یہ گروپ تقریباً 50 میٹر کی گہرائی میں زیرِ آب غاروں کی ایک سیریز کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

وزارت خارجہ نے متاثرین کی شناخت یا حادثے کی صحیح وجہ کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔وزارت خارجہ نے کہا کہ تحقیقات جاری ہیں، سری لنکا میں اطالوی سفارت خانہ متاثرین کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے اور قونصلر مدد فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں