اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

پروسٹیٹ کینسر سے متعلق خون کے نئے ٹیسٹ کی آزمائش

Link copied!

سائنس دانوں نے ایک نئے بلڈ ٹیسٹ کی آزمائش کی ہے جو مستقبل میں ڈاکٹروں کو یہ جاننے میں مدد دے سکتا ہے کہ پروسٹیٹ کینسر کا علاج کب ناکام ہونا شروع ہو رہا ہے۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ پیشرفت مریضوں کے لیے زیادہ ذاتی نوعیت کے علاج ممکن بنا سکتی ہے اور ایڈوانس اسٹیج بیماری میں مبتلا مردوں کی زندگی بھی بڑھا سکتی ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کی اس تحقیق میں یہ جانچا گیا کہ آیا خون میں موجود ٹیومر کے ڈی این اے کے نہایت چھوٹے ذرات کے ذریعے کینسر کی مسلسل نمو کو پکڑا جا سکتا ہے یا نہیں۔

برطانیہ کے 14 مختلف این ایچ ایس مراکز میں کی گئی اس تحقیق میں 117 ایسے مرد شامل تھے جن میں حال ہی میں پھیل جانے والے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

محققین نے دریافت کیا کہ علاج شروع ہونے کے چھ سے بارہ ہفتوں بعد بھی ہر 10 میں سے 3 مریضوں کے خون میں ٹیومر کا ڈی این اے واضح طور پر موجود تھا۔

سب سے اہم بات یہ سامنے آئی کہ جب ان ڈی این اے ٹیسٹس کو پی ایس اے لیولز کے ساتھ ملا کر دیکھا گیا تو ایسے مردوں کی نشاندہی ہوئی جن کی موت کا خطرہ اُن افراد کے مقابلے میں 20 گُنا زیادہ تھا جن کے خون میں ٹیومر کا ڈی این اے موجود نہیں تھا اور پی ایس اے لیول بھی کم تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں