حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

بیماریوں کی روک تھام، گوگل کا لیبارٹری میں پیدا شدہ کروڑوں مچھر فلوریڈا میں چھوڑنے کا فیصلہ

Link copied!

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل فلوریڈا میں 3 کروڑ 20 لاکھ بیکٹیریا سے متاثرہ مچھر چھوڑنے جا رہی ہے اور اس عمل پر ماہرین بالکل بھی تعجب میں نہیں ہیں۔

گوگل، اپنی دہائی پرانے مگر کم معروف پروگرام ‘ڈی بگ’ کے ذریعے، سافٹ ویئر انجینئرز، حیاتیات دانوں، خصوصی کیڑوں کی افزائش کرنے والے روبوٹس، اور مصنوعی ذہانت کی مہارت کو یکجا کرتے ہوئے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کو کم کرنے پر کام کر رہا ہے۔

گزشتہ برس کمپنی نے ایک تجرباتی استعمال کا اجازت نامہ فائل کیا تھا جو وفاقی رجسٹر میں درج ہے تاکہ مچھروں کو وولبیکیا پائپنٹِس بیکٹیریا کی مخصوص قسم کے ساتھ انجیکشن دیا جا سکے اور مچھروں کی افزائش کو روکا جائے۔

ڈیبگ ویب سائٹ کے مطابق مچھروں کے ساتھ اتنے بڑے پیمانے پر یہ کام نہیں کیا جا سکا ہے کہ بیماریوں کے پھیلاؤ کو روک سکیں۔ مچھر نازک ہوتے ہیں اور ضروری تعداد میں پالنا مشکل ہوتا ہے۔ ڈیبگ کے ساتھ کمپنی نئی ٹیکنالوجیز تیار کر رہی ہے تاکہ یہ ممکن ہو جائے۔

فیڈرل رجسٹر کے نوٹس کے مطابق تجربے کے پہلے سال فلوریڈا اور کیلیفورنیا میں 1 کروڑ 60 لاکھ نر مچھر جن کی لیبارٹری میں افزائش اور نس بندی ہوئی چھوڑے جائیں گے۔ جبکہ دوسرے سال مزید 1 کروڑ 60 مچھر چھوڑے جائیں گے۔

البتہ، یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس تجربے کے لیے کس شہر کا انتخاب ہوگا اور یہ ٹیسٹ کب ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *