سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن العزم، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے ٹرمپ کا بڑا اعلان، تیسری بار صدر بننے کی خواہش ظاہر کر دی ایران نے تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یوکرین کے ناظم الامور کو طلب کر لیا، شدید احتجاج ریکارڈ دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا پاسداران انقلاب نے 200 سے زائد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کر دیا گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا ریلوے لائن کی کھدائی کے دوران قدیم رومی دور کا سکّہ دریافت

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

Link copied!

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرارداد ڈیموکریٹ ارکان کی جانب سے پیش کی گئی جو 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہوئی، جس کے تحت کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی جاری رکھنے پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

قرارداد کی حمایت میں چار ریپبلکن ارکان نے بھی اپنی جماعت کی پالیسی سے ہٹ کر ووٹ دیا، جسے صدر ٹرمپ کی ایران پالیسی کے خلاف ایک غیر معمولی سیاسی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔

قرارداد کے مطابق صدر کو ایران کے خلاف جاری یا مستقبل کی فوجی کارروائی کے لیے کانگریس سے باقاعدہ منظوری لینا ہو گی، تاہم اس اقدام کے مؤثر نفاذ کے لیے سینیٹ کی منظوری بھی درکار ہو گی۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے قرارداد کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی نافذ ہے اور انتظامیہ امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات جاری رکھے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *