آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان

مزاحمتی محور کے کسی رکن پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران کا دوٹوک اعلان

Link copied!

ایران کی مصلحتی تشخیص کونسل کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ لبنان کے دفاع میں اسرائیل کے خلاف حالیہ ایرانی حملے صرف ایک فوجی کارروائی نہیں بلکہ ایران کی نئی اسٹریٹجک دفاعی پالیسی کا واضح اعلان ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آملی لاریجانی نے کہا کہ ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کا مقصد ایک واضح پیغام دینا تھا کہ اگر ’مزاحمتی محور‘ کے کسی بھی رکن پر حملہ کیا گیا تو اس کا جواب جغرافیائی حدود سے بالاتر ہو کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران سمجھتا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی صرف ایک ملک یا ایک محاذ تک محدود نہیں رہی، اس لیے مزاحمتی اتحاد کے خلاف کسی بھی کارروائی کو پورے اتحاد کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔

آملی لاریجانی کے مطابق ایران نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ اگر ملک کے اہم بنیادی ڈھانچے، حساس تنصیبات یا قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو اس کا جواب جامع، سخت اور باز رکھنے والا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایسے ردعمل کا دائرہ ان تمام عناصر تک پھیل سکتا ہے جو ایران کے خلاف کسی بھی محاذ آرائی کی حمایت کریں گے۔

ایرانی عہدیدار نے مزید کہا کہ تہران نے اپنی دفاعی حکمت عملی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں صرف خطرات کا انتظار کرنے کے بجائے فعال اقدامات اور پیشگی طاقت کے مظاہرے کے ذریعے اپنے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کے اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران خطے میں اپنے اتحادی گروہوں، خصوصاً لبنان، فلسطین، عراق اور دیگر مزاحمتی قوتوں کے تحفظ کو اپنی قومی سلامتی کی حکمت عملی کا حصہ قرار دے رہا ہے، جس سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں