آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان کی افغانستان میں زبردست کارروائی،4 اہم اہداف مکمل تباہ، بھارتی سرپرستی میں سرگرم26خوارج ہلاک

Link copied!

پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 26 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں، جن میں 9 جون کو موسیٰ درہ میں وفاقی کانسٹیبلری کی چوکی پر حملہ کیا گیا، 2 جون کو شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر گاڑی میں نصب بارودی مواد کے ذریعے خودکش حملہ اور 9 مئی کو بنوں پولیس اسٹیشن پر حملہ شامل ہیں۔

پاک افغان سرحدی علاقوں میں فتنہ الخوارج کے سرغناؤں اور منصوبہ سازوں کے ٹھکانوں کے خلاف انتہائی مؤثر اور ہدفی کارروائیاں کی گئیں، مستند انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر فتنہ الخوارج کے خفیہ ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 26 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج ہلاک ہوگئے۔

کارروائیوں کے دوران چار اہم اہداف کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، جن میں ایک تربیتی مرکز، ایک خفیہ پناہ گاہ، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ اور فتنہ الخوارج کے کمانڈروں علیم خان خوشالی اور اختر محمد جانی خیل کے مراکز شامل تھے۔

پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے ہمیشہ کوشاں رہا ہے، تاہم اپنے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔

وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ’’عزمِ استحکام‘‘ وژن کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔

ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسداد دہشت گردی کی مہم بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں