طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں

Link copied!

تیزاب گردی کا شکار ڈاکٹر ماہ نور کی صحت کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔

کوئٹہ میں تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی خاتون ڈاکٹر ماہ نور کی پہلی سرجری کراچی کے نجی اسپتال میں کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے، جس کے دوران متاثرہ حصوں سے مردہ جلد کو ہٹا دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر ماہ نور کے اہل خانہ کے مطابق آپریشن کے بعد ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے، تاہم تیزاب سے لگنے والے زخموں کے باعث انفیکشن کا خطرہ برقرار ہے، جس کے پیش نظر انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مرحلہ وار سرجریز کی جا رہی ہیں جن میں متاثرہ جلد کو ہٹانے کے ساتھ نئی جلد کی پیوندکاری (اسکن گرافٹنگ) بھی شامل ہے۔

اس سلسلے میں منگل کو پہلی سرجری کی گئی جو 8 گھنٹوں سے زائد وقت تک جاری رہی۔

اسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجنز نے ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے پر معمولی گرافٹنگ کا عمل مکمل کر لیا ہےجبکہ فی الحال کوئی بڑی یا میجر سرجری نہیں کی گئی۔

ڈاکٹروں کی ٹیم کے مطابق مریضہ کی حالت کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے اور ضرورت کے مطابق مزید علاج جاری رکھا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور کا تیسری بار مکمل طبی معائنہ کیا گیاجس میں پلاسٹک سرجنز کے ساتھ ساتھ آنکھوں کے ماہر سرجن بھی شامل تھے۔

اس دوران مختلف طبی ٹیسٹ بھی کیے گئے۔حکومت بلوچستان اور حکومت سندھ متاثرہ ڈاکٹر اور ان کے اہلِ خانہ سے مسلسل رابطے میں ہیں اور علاج کے عمل کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *