پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

خیبر پختونخوا حکومت کا تین ماہ کیلیے عبوری بجٹ پیش کرنے پر غور

Link copied!

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی میں 3 ماہ کے لیے عبوری بجٹ پیش کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بجٹ بانی چیئرمین سے مشاورت کے بعد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بجٹ پر عمران خان سے مشاورت چاہتے ہیں، بجٹ چاہیں تو ایک دن میں پیش کرسکتے ہیں، تاہم بجٹ پر مشاورت کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بجٹ کے متبادل آئینی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں آرٹیکل 122، 123 اور 125 کے تحت ووٹ آن اکاؤنٹ اسمبلی میں پیش کرنے کی تجویز زیر بحث آئی۔ اس کے ساتھ ساتھ پارلیمانی پارٹی میں زیر غور تجاویز پر قانونی مشاورت کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارا ایک رکن بھی ادھر ادھر نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ 15 جون کے بعد پیش ہونے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں حکومتی حلقوں میں مشاورت جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *