آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان

معاشی استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہے ہیں، بجٹ کاروبار، برآمدات اور تنخواہ دار طبقے کے لیے سازگار ہے، وزیر خزانہ

Link copied!

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ کاروبار، برآمدات اور تنخواہ دار طبقے کے لیے سازگار ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے مرحلے سے نکل کر اب پائیدار معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پریس کانفرنس میں اقتصادی سروے کے بجائے بجٹ تجاویز پر بات کی جائے گی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں برآمدات کے فروغ اور ٹیکس نظام میں بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ان کے مطابق حکومت مسلسل برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے اور توقع ہے کہ آئی ٹی برآمدات بڑھ کر 4 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر تمام ایکسپورٹرز کے لیے سپر ٹیکس کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ مختلف شعبوں کے لیے 70 ارب روپے کی اضافی سبسڈی بھی فراہم کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور رواں سال معاشی میدان میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ تعمیرات کا شعبہ معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، اسی لیے اس شعبے کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

زراعت کے شعبے کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ کسانوں کے لیے سہولتیں بڑھائی گئی ہیں اور زرعی قرضوں کی فراہمی کا حجم 20 ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ بجٹ میں زرعی شعبے کی ترقی کے لیے متعدد اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ سب سے کم ٹیکس سلیب پر شرح 5 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کر دی گئی ہے، جبکہ 15 فیصد ٹیکس والے سلیب کو کم کرکے 13 فیصد کر دیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کے مطابق ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس اور کاروباری حلقوں کی جانب سے بجٹ پر مثبت ردعمل موصول ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایک کاروبار دوست بجٹ پیش کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ سرمایہ کاری، روزگار اور برآمدات میں اضافہ ہو سکے۔

محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے قرض پروگرام کے لیے 262 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں سے 125 ارب روپے صرف زرعی شعبے کے قرضوں کے لیے رکھے گئے ہیں تاکہ کسانوں کو مالی معاونت فراہم کر کے زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں