رشوت کا مطالبہ؛ وزارتِ منصوبہ بندی کے افسران کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا اعلان، شیڈول بھی جاری سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی 4 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت، پورے لبنان کو جل جانا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی وزیر اس تصویر میں چھپا ہوا آدمی آپ کو گھور رہا ہے، کیا آپ 10 سیکنڈ میں اسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟ بلڈ پریشر نارمل ہوتے ہی ازخود دوا چھوڑ دینا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین کی تنبیہ گیمرز کا انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کی تاریخ سامنے آگئی ہمسایہ ممالک پر قبضے کی کوشش اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت نہیں، فرانس جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر حملہ، 16 افراد جاں بحق پینٹاگون کو ایران جنگ کے اخراجات کی بحالی کے لیے 80 ارب ڈالر درکار رشوت کا مطالبہ؛ وزارتِ منصوبہ بندی کے افسران کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا اعلان، شیڈول بھی جاری سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی 4 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت، پورے لبنان کو جل جانا چاہیے، اسرائیلی قومی سلامتی وزیر اس تصویر میں چھپا ہوا آدمی آپ کو گھور رہا ہے، کیا آپ 10 سیکنڈ میں اسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟ بلڈ پریشر نارمل ہوتے ہی ازخود دوا چھوڑ دینا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین کی تنبیہ گیمرز کا انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کی تاریخ سامنے آگئی ہمسایہ ممالک پر قبضے کی کوشش اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت نہیں، فرانس جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کا لبنان پر حملہ، 16 افراد جاں بحق پینٹاگون کو ایران جنگ کے اخراجات کی بحالی کے لیے 80 ارب ڈالر درکار

پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا

Link copied!

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات فیصد اضافہ ناکافی ہے اور اسے کم از کم دس فیصد تک بڑھایا جانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کے خطرات کو ٹالنے میں کردار ادا کیا ہے اور عالمی امن کے لیے خدمات پر وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر مبارک باد کے مستحق ہیں۔

راجہ پرویز اشرف نے بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات فیصد اضافہ ناکافی ہے اور اسے کم از کم دس فیصد تک بڑھایا جانا چاہیے۔

انہوں نے یاد دلایا کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں مشکل معاشی حالات کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بجٹ اسی وقت حقیقی معنوں میں عوامی بجٹ بنے گا جب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان اور سیاسی استحکام ناگزیر ہے، کیونکہ سیاسی استحکام سے مشترکہ پالیسیاں تشکیل پائیں گی، جس کے نتیجے میں امن، بہتر معیشت اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *