امریکی بیان: آبنائے ہرمز عالمی تجارت کی اہم گزرگاہ، فیس عائد کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں عالمی منڈی میں پاکستانی باسمتی چاول کا جادو برقرار، مقبولیت میں نمایاں اضافہ۔ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ڈونلڈ ٹرمپ مرکزِ توجہ، فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے ’میں واپس آ گیا ہوں‘، رونالڈو کی دھماکے دار واپسی، دو گول سے ناقدین کو خاموش کرا دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی کا انتقال اسپیکر کی گفتگو پر محمود اچکزئی کا دوٹوک جواب، قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال۔ پاکستان اور ایران کے تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت کیا ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی جلد رشتۂ ازدواج میں بندھنے والے ہیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں لوئر دیر میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک شدید گرمی کے دوران فرانس میں بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش، ہزاروں گھر متاثر امریکی بیان: آبنائے ہرمز عالمی تجارت کی اہم گزرگاہ، فیس عائد کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں عالمی منڈی میں پاکستانی باسمتی چاول کا جادو برقرار، مقبولیت میں نمایاں اضافہ۔ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ڈونلڈ ٹرمپ مرکزِ توجہ، فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے ’میں واپس آ گیا ہوں‘، رونالڈو کی دھماکے دار واپسی، دو گول سے ناقدین کو خاموش کرا دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی کا انتقال اسپیکر کی گفتگو پر محمود اچکزئی کا دوٹوک جواب، قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال۔ پاکستان اور ایران کے تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت کیا ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی جلد رشتۂ ازدواج میں بندھنے والے ہیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں لوئر دیر میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک شدید گرمی کے دوران فرانس میں بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش، ہزاروں گھر متاثر

کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال، صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان

Link copied!

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران شہر میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے، جبکہ آئندہ چند روز تک سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال رہنے کی توقع ہے۔

شہر میں اگلے تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد جبکہ شام کے اوقات میں 65 فیصد تک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

دوسری جانب صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، تاہم آج دادو سمیت چند علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش یا بوندا باندی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے، کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے اور بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *