طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

پاکستان اور ایران کے تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

Link copied!

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ اور سرحدی تجارتی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تفتان ریلوے اسٹیشن کی 11.75 ایکڑ اراضی کو باضابطہ طور پر لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تفتان میں کسٹمز سہولتوں کے دائرہ کار کو وسعت دیتے ہوئے نئے لینڈ کسٹمز اسٹیشن پر درآمدی و برآمدی اشیا کی لوڈنگ، اَن لوڈنگ اور کسٹمز کلیئرنس کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اسٹیشن کی حدود اور جغرافیائی کوآرڈینیٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے تفتان ریلوے اسٹیشن کے 11.75 ایکڑ رقبے کو لینڈ کسٹمز اسٹیشن کا درجہ دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاک ایران سرحد پر تجارتی سرگرمیوں کو سہولت فراہم کرنا اور درآمدی و برآمدی عمل کو مزید منظم بنانا ہے۔

جاری کردہ ایس آر او 111 کے مطابق مذکورہ لینڈ کسٹمز اسٹیشن درآمدی و برآمدی اشیا اور مخصوص کیٹیگریز کے سامان کی لوڈنگ، اَن لوڈنگ اور کسٹمز کلیئرنس کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن میں لینڈ کسٹمز اسٹیشن کی حدود بھی واضح کی گئی ہیں۔ شمالی جانب اس کی حدود کسٹم ہاؤس، پاکستان ہاؤس اور اے سی آفس تک پھیلی ہوئی ہیں، جبکہ جنوبی سمت ایف سی ہیڈکوارٹر سے ایران کی سرحد تک کا علاقہ شامل ہے۔ مغربی جانب ایران کی سرحد واقع ہے جبکہ مشرقی سمت سولین اور ریلوے کالونی کو حدود کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ تفتان میں لینڈ کسٹمز اسٹیشن کے قیام سے پاک ایران تجارتی روابط کو مزید فروغ ملے گا، سرحدی تجارت میں آسانی پیدا ہوگی اور درآمدی و برآمدی سرگرمیوں کی رفتار میں اضافہ متوقع ہے۔

مزید پڑھیں: لوئر دیر میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *