طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام، 3 مسافر آف لوڈ

Link copied!

ایک مسافر کا موبائل مکمل طور پر ڈیٹا سے صاف، شواہد مٹانے کے شبے کو تقویت: ایف آئی اے

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور قبرص جانے والی پرواز سے تین مشتبہ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گلف ایئر کی پرواز GF-771 کے ذریعے قبرص روانہ ہونے والے یاسر علی، عدیل احمد اور عدنان احمد کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران مشکوک سرگرمیوں کی بنیاد پر سیکنڈری پروفائلنگ کے لیے روک لیا گیا۔

ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ ایک مسافر نے مبینہ طور پر غیر قانونی امیگریشن کلیئرنس، پروٹیکٹر اسٹیمپ اور سفری انتظامات کے لیے ایک ایجنٹ کو بھاری رقم ادا کی تھی۔ اس کے موبائل فون سے متعدد افراد کی مشتبہ سفری دستاویزات اور یورپ میں سرگرم مبینہ انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک سے متعلق اہم شواہد بھی برآمد ہوئے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دوسرے مسافر کا موبائل فون مکمل طور پر ڈیٹا وائپ تھا، جس سے شواہد مٹانے کے شبے کو مزید تقویت ملی۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کے نتیجے میں تینوں مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا، جبکہ مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے انہیں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کوئٹہ میں 9 اور 10 محرم کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات، شہری علاقوں میں موبائل سروس معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *