اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

نارروال: شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی

Link copied!

نارووال: تھانہ صدر کے علاقے گاؤں غازی وال میں ایک خاتون کے قتل کا ہولناک واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد لاش کو آگ لگا دی۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق موضع مالوکے کی رہائشی ندا شاہین کی شادی تین ماہ قبل حماد سہیل سے ہوئی تھی۔ الزام ہے کہ ملزم اکثر بیوی پر تشدد کرتا اور اسے گھر سے نکال دیتا تھا۔

مقدمے کے متن کے مطابق گزشتہ روز حماد سہیل صلح کا کہہ کر ندا شاہین کو دوبارہ گھر لے آیا، تاہم اگلی صبح مبینہ طور پر اس نے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مل کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، گلا دبا کر قتل کیا اور بعد ازاں شواہد چھپانے کی غرض سے لاش کو آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر کسی دوسری لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا، جسے واقعے کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم اس پہلو سمیت تمام شواہد کی مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی: ڈیڑھ سالہ بچی پر چھری سے قاتلانہ حملہ، گرفتار ملزم قریبی رشتہ دار نکلا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *