پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

قیدی وین سے حوالاتیوں کے فرار کے معاملے پر راولپنڈی پولیس کے 5 افسران و اہلکاروں گرفتار، مقدمہ درج

Link copied!

راولپنڈی کے تھانہ سہالہ کے علاقے میں قیدی وین سے حوالاتیوں کے فرار کے معاملے پر سہالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قیدی وین پر تعینات راولپنڈی پولیس کے پانچ افسران و اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں وین کے انچارج سب انسپکٹر امتیاز اور چار اہلکار شامل ہیں جن میں ہیڈ کانسٹیبل یاسر، کانسٹیبل محرم، عذیر اور دیگر اہلکار شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کیے گئے چار حوالاتیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ فرائض میں غفلت، کار سرکار میں مزاحمت اور فرار ہونے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس آفیسر نے بھی مقدمے کی تصدیق کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کے پانچ اہلکاروں اور چار حوالاتیوں سمیت فرار ہونے والے مجموعی طور پر دس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، فرار ہونے والے اسیران کے گھروں پر رات گئے چھاپے بھی مارے گئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، ملزمان کو آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آئی جی پنجاب راؤ عبد الکریم نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی پر ایس پی ہیڈکوارٹر مدثر اقبال کو تبدیل کر کے سنٹرل پولیس آفس کلوز کر دیا جبکہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد امتیاز کو معطل کر کے سی پی او کلوز کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فرار ہونے والے 10 حوالاتی قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات میں گرفتار تھے، جن میں منشیات کے مقدمے کا ملزم عالم زیب 2024 کے کیس میں گرفتار تھا، سنگین ڈکیتی کے الزام میں وہاب قیوم بھی 2024 کے مقدمے میں گرفتار تھا۔

احتشام شبیر، عدیل اور شاہ ضیغم شاہ ڈکیتی کے مقدمات میں نامزد تھے، عدنان عرف دانی اور واحد عرف واحدی قتل کے مقدمات میں گرفتار تھے جبکہ شامیر، عبد الرحمن اور اسد ستی اقدام قتل اور دیگر جرائم کے مقدمات میں زیر حراست تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *