پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے ایک اور اہم تعمیراتی ہدف حاصل کر لیا

Link copied!

اسلام آباد: قومی اہمیت کے حامل داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے ایک اور اہم تعمیراتی ہدف حاصل کر لیا ہے۔

پروجیکٹ پر فل اسکیل رولر کمپیکٹڈ کنکریٹ (آر سی سی) ٹرائل کا آغاز کر دیا گیا۔ فل سکیل ٹرائل مین ڈیم پر آر سی سی تعمیراتی کام شروع کرنے سے قبل ایک لازمی مرحلہ ہے۔

مین ڈیم سائٹ کے قریب قائم ٹرائل سیکشن میں فل اسکیل کنکریٹنگ کی مشقیں جاری ہیں، پروجیکٹ پر فل اسکیل آر سی سی ٹرائل چار ماہ تک جاری رہے گا۔

انجینیئرز اور تکنیکی ماہرین کی ٹیمیں ٹرائل کے تمام تکنیکی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیں گی۔ ٹرائل کی کامیاب تکمیل کے بعد مین ڈیم پر آر سی سی ورکس کا باقاعدہ آغاز رواں سال کے آخر میں شیڈول ہے۔

پروجیکٹ پر آر سی سی ورکس کا آغاز گنی ایریا سے درکار میٹریل پوزولان کی دستیابی پر منحصر ہے، گزشتہ 10 سال پر محیط کوششوں کے باوجود گنی ایریا کی تحویل واپڈا کو نہیں مل پائی ہے۔

داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے 23 مختلف ورک فرنٹس پر تعمیراتی سرگرمیاں بیک وقت جاری ہیں، داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت 4 ہزار 320 میگاواٹ ہے۔ داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ دو مراحل میں مکمل ہوگا، ہر مرحلے کی پیداواری صلاحیت 2 ہزار 160 میگاواٹ ہے۔

پروجیکٹ کے پہلے مرحلے پر تعمیراتی کام جاری ہے، پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر قومی گرڈ کو ہر سال 12 ارب یونٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی مہیا کی جا سکے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *