اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

Link copied!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی بہتر بنانے کے لیے نیا یوزرنیم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے لوگ اپنا فون نمبر ظاہر کیے بغیر ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے۔

کمپنی کے مطابق یہ فیچر آئندہ چند ماہ کے دوران مرحلہ وار دنیا بھر میں واٹس ایپ کے تقریباً 3 ارب صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

پیر سے صارفین ایپ کے ذریعے اپنا منفرد یوزرنیم محفوظ کر سکیں گے۔ تاہم، یوزرنیم رکھنا لازمی نہیں ہوگا۔

اس فیچر کے فعال ہونے کے بعد صارفین صرف یوزرنیم کا تبادلہ کرکے ایک دوسرے سے چیٹ کر سکیں گے جبکہ ناپسندیدہ پیغامات بھیجنے والوں کو بلاک یا رپورٹ کرنے کا آپشن بھی موجود رہے گا۔

واٹس ایپ کے مطابق یوزرنیم زیادہ سے زیادہ 35 حروف پر مشتمل ہوگا اور صارفین کسی بھی وقت اپنا یوزرنیم تبدیل یا حذف کر سکیں گے۔

کمپنی نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ معروف شخصیات اور اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے نام عام صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے تاکہ جعل سازی اور دھوکہ دہی سے بچا جا سکے۔

میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اس نئے فیچر کو صارفین کی پرائیویسی میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں