طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

لاہور؛ زیرِ تعمیر عمارت کا حصہ گر گیا، 8 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

Link copied!

لاہور: باغبانپورہ کے علاقے ویمن کالج روڈ کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ اچانک گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تین منزلہ زیرِ تعمیر عمارت کی تیسری منزل پر تعمیراتی کام جاری تھا۔ اچانک لینٹر اور دیوار منہدم ہونے سے ملبہ گراؤنڈ فلور اور گلی میں جا گرا، جس کی زد میں وہاں سے گزرنے والے افراد بھی آ گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ عبداللہ ولد امجد بٹ کے نام سے ہوئی، جو حادثے کے وقت گلی سے گزر رہا تھا۔ زخمی افراد کو فوری طور پر ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد دی گئی، جس کے بعد انہیں سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں اور ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ ابتدائی طور پر 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی، تاہم بعد ازاں ایک زخمی بچہ دورانِ علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہوگئی جبکہ 5 افراد زخمی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی اصل وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ ملبہ ہٹانے اور متاثرہ مقام کو محفوظ بنانے کا کام بھی مکمل کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی، غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 38 افراد افغان کیمپ منتقل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *