طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے

Link copied!

کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی اور پاکستان کی مسلح افواج نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی انتہائی ناموافق حالات میں غیر معمولی بہادری اور لازوال قربانی، پاکستان کی عسکری تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، جو مادرِ وطن سے وفاداری اور شجاعت کی اعلیٰ ترین روایات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ وطنِ عزیز کا دفاع ایک مقدس فریضہ ہے اور ارضِ پاک کے بیٹوں کی دی گئی عظیم قربانیاں ہی آج ہمارے امن اور خود مختاری کی ضامن ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستان کی مسلح افواج نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال خدمات اور عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 1999 کی کارگل جنگ کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے انتہائی نامساعد حالات میں مادرِ وطن کے دفاع کے لیے غیر معمولی جرات، بے خوف قیادت اور غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اگلے مورچوں پر رہتے ہوئے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پاک فوج کی اعلیٰ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی آج بھی پاکستانی قوم کے لیے حوصلے، حب الوطنی اور وطن کے دفاع کے عزم کی روشن علامت ہے۔ ان کی بہادری اور ایثار کی داستان آنے والی نسلوں کو ہمیشہ وطن کی خدمت اور دفاع کے جذبے سے سرشار کرتی رہے گی۔

پاکستان کے عوام اور مسلح افواج نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ان اعلیٰ نظریات اور اقدار کی پاسداری جاری رکھیں گے جن کے لیے کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، ان کی قربانی کو ہمیشہ قومی تاریخ کا ایک تابندہ باب سمجھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *