حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی

Link copied!

یورپی عدالتِ انصاف نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر 2018 میں عائد کیے گئے 4.1 ارب یورو جرمانے کے خلاف کمپنی کی آخری اپیل مسترد کر دی۔

یہ ریکارڈ جرمانہ یورپی کمیشن نے 2018 میں گوگل پر عائد کیا تھا۔ کمیشن کے مطابق گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کی مارکیٹ میں برتری کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کو گوگل سرچ، کروم اور گوگل پلے اسٹور پہلے سے انسٹال کرنے کا پابند بنایا، جس سے حریف سرچ انجنز، براؤزرز اور اینڈرائیڈ پر مبنی دیگر پلیٹ فارمز کے لیے مقابلہ کرنا مشکل ہو گیا۔

گوگل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ فیصلہ اینڈرائیڈ کو کھلا، باہمی مطابقت رکھنے والا اور مفت پلیٹ فارم برقرار رکھنے کے لیے کمپنی کی سرمایہ کاری کو نظر انداز کرتا ہے۔

کمپنی نے اس جرمانے کے خلاف متعدد بار اپیلیں دائر کیں۔

تاہم، 2022 میں ایک نچلی یورپی عدالت نے جرمانہ 4.34 ارب یورو سے کم کرکے 4.1 ارب یورو کر دیا تھا۔ اب یورپی عدالتِ انصاف کی جانب سے آخری اپیل مسترد ہونے کے بعد گوگل کے لیے اس فیصلے کو مزید چیلنج کرنے کی گنجائش تقریباً ختم ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *