مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری!

Link copied!

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے بھی نئے گرین ڈاٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے کسی کانٹیکٹ کے آن لائن ہونے کا فوری اندازہ لگایا جا سکے گا۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر فی الحال واٹس ایپ کے آئی او ایس بیٹا ورژن 26.26.10.72 میں دستیاب ہے۔

اس فیچر کے تحت اگر کوئی کانٹیکٹ آن لائن ہو تو اس کی پروفائل تصویر کے نیچے دائیں جانب ایک چھوٹا سبز دائرہ (گرین ڈاٹ) ظاہر ہوگا۔ جیسے ہی صارف آف لائن ہوگا، یہ نشان خودبخود غائب ہو جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق فی الحال گرین ڈاٹ صرف ’کانٹیکٹ انفو‘ اسکرین پر نظر آتا ہے، جو کسی صارف کی پروفائل تصویر پر ٹیپ کرنے سے کھلتی ہے۔

تاہم، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ نشان چیٹس لسٹ یا چیٹس ٹیب میں بھی دکھایا جائے تو صارفین کے لیے زیادہ مفید ثابت ہوگا۔

واٹس ایپ نے اس فیچر کو اپنی موجودہ پرائیویسی سیٹنگز سے منسلک رکھا ہے یعنی اگر کسی صارف نے اپنے لاسٹ سِین یا آن لائن اسٹیٹس کو دوسروں سے چھپا رکھا ہے تو گرین ڈاٹ بھی نظر نہیں آئے گا۔

فی الحال یہ فیچر صرف چند بیٹا صارفین کے لیے اینڈرائیڈ اور آئی فون پر دستیاب ہے جبکہ کمپنی نے عام صارفین کے لیے اس کی باضابطہ دستیابی کی کوئی تاریخ نہیں بتائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *