برطانوی مالی نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا برطانوی مالی نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا

کارگل محاذ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کا 27 واں یوم شہادت

Link copied!
کارگل محاذ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کا 27 واں یوم شہادت

کارگل محاذ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کا 27 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔

حوالدار لالک جان شہید کی 27 ویں برسی کے موقع پر شہید کے مزار پر پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

صدر آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر پانے والے حوالدار لالک جان شہید کے یومِ شہادت پر ان کی عظیم قربانی اور بہادری کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

صدر نے ایک بیان میں کہا کہ شہداء کا خون پاکستان کے محفوظ، مضبوط اور باوقار مستقبل کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی عظیم روایات ہماری قومی شناخت کا ایک قابلِ فخر اثاثہ ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ قوم اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ عزت، احترام اور فخر کے ساتھ یاد رکھے گی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی حوالدار لالک جان شہید کو ان کے یومِ شہادت پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ کارگل کے معرکے میں حوالدار لالک جان شہید کی شجاعت، بہادری اور وطن کے دفاع کے لیے دی جانے والی عظیم قربانی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ شدید زخمی ہونے کے باوجود دشمن کے سامنے ڈٹے رہنا ان کے بے مثال جذبۂ حب الوطنی کا ثبوت ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ قوم اپنے اس عظیم سپوت اور تمام شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاکستان کی مسلح افواج نے حوالدار لالک جان شہید کے یومِ شہادت پر انہیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

انہوں نے 1999 میں آج کے دن کارگل کے معرکے کے دوران مادرِ وطن کے دفاع میں حوالدار لالک جان شہید کی غیر معمولی شجاعت، لازوال لگن اور عظیم ترین قربانی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

حوالدار لالک جان شہید نے دشمن کے پے در پے حملوں کے سامنے اپنی چوکی کا دفاع کرتے ہوئے بے مثال بہادری اور پختہ عزم کا مظاہرہ کیا۔

عوام اور مسلح افواج پاکستان کے شہداء کی مقدس امانت کی حفاظت کرنے اور ملک کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کا اسی شجاعت، لگن اور وقار کے جذبے کے ساتھ دفاع کرنے کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *