نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Link copied!

ازبک فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ازبک میڈیا رپورٹس کے مطابق ازبک سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد کے قریبی علاقے سرخان دریا میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔

رپورٹ کے مطابق افغان حدود سے نامعلوم افراد نے ڈرون کے ساتھ منشیات باندھ کر ازبک حدود میں بھیجنے کی کوشش کی، اسٹیٹ سیکیورٹی سروس اور بارڈر ٹروپس نے مشترکہ کارروائی کے دوران مشکوک ڈرون کو فضا میں ہی بروقت ٹریس کر لیا۔

ازبک میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اسمگلر ڈرون کو قبضے میں لے کر اس سے دو کلو 32 گرام افیون برآمد کر کے ضبط کرلی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ڈرون کے لانچنگ پیڈ، مطلوبہ خریدار اور سہولت کاروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

عالمی ماہرین کے مطابق ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ افغان طالبان کے انسداد منشیات کے جھوٹے دعوؤں اور سرحدی سیکیورٹی کنٹرول کی مکمل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے انسداد منشیات کے تمام دعوے منافقت کا پلندہ ہیں، افغان رجیم نے افغانستان کو نارکو ایکانومی پر منحصر ایک ناکام ریاست میں تبدیل کردیا ہے، افغانستان صرف عالمی دہشت گردی کا گڑھ نہیں بلکہ ہائی ٹیک منشیات اسمگلنگ کا بھی نیا مرکز بن گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *