نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور

Link copied!

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جارحیت اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں ایک نئی جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے، تمام فریقین تحمل کامظاہرہ کریں اور ایسےاقدام سے گریز کریں جوامن و استحکام کو مزید نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ خطے میں امن کے حصول کے لیے مسلسل مصروفیت، مذاکرات اورسفارت کاری کا کوئی متبادل نہیں ہے، پاکستان تمام فریقین پر زور دیتا ہے کہ وہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت متعلقہ ذمہ داریوں کو نبھائیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ مفاہمتی یادداشت خطے اور اس سے باہرافہام و تفہیم، احترام اورمشترکہ خوشحالی کی ایک پائیداربنیاد ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرتے رہنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *