نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی سعودی ایئرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں میں 3 افراد جاں بحق؛ پاکستانی سمیت 36 زخمی صوبہ سندھ میں تقرریاں نہ لینے والے 63 میں سے 20 سب رجسٹراروں کی معطلی سفارش افغانستان میں امریکی واپسی، طالبان کیلیے روسی نرم گوشے کی وجہ افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت

Link copied!

پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ای پیمنٹ یا کارڈ کے ذریعے کٹنے والا ٹیکس اب براہِ راست حکومت کو منتقل ہوگا۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس کی شفاف وصولی کو یقینی بنانا اور ادائیگیوں کے نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔

ترجمان کے مطابق بیوٹی پارلرز، سلونز، فیشن ڈیزائنرز، کاسمیٹک سرجری، پلاسٹک سرجری، اسکن ٹریٹمنٹ اور لیزر ٹریٹمنٹ مراکز کی سروسز پر ٹیکس کی شرح صرف 5 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح ایونٹ مینجمنٹ، ٹور آپریٹرز، جمنازیم اور لانڈری سروسز پر 8 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

پی آر اے کے مطابق ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیکٹر میں کیش ادائیگی پر سروسز کے لیے 16 فیصد ٹیکس کٹوتی ہوگی، جبکہ کریڈٹ کارڈ یا دیگر ڈیجیٹل ذرائع سے ادائیگی کرنے پر ٹیکس کی شرح 8 فیصد ہوگی۔ اس طرح سے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کے شعبے میں کریڈٹ کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگی کے ذریعے ٹیکس کی ادائیگی پر 50 فیصد کم ٹیکس دینا ہوگا۔

ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عوام کے ادا کردہ ٹیکسز ہی سے حکومت کے فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ممکن ہوتی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ ٹیکس کی محفوظ منتقلی کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو ترجیح دیں اور ہر خریداری یا سروس کے بدلے لازمی طور پر پکی رسید طلب کریں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پکی رسید نہ دینے والے فوڈ آپریٹرز کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کو شکایات درج کرائی جائیں، کیونکہ ٹیکس کی شفاف ادائیگی ہی صوبے میں ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *